Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر کے سرکاری کالجز میں رواں برس10لاکھ داخلے کرنے کا ہدف مقرر

سرکاری کالجز میں داخلوں کا نیا ہدف مقرر کردیا گیا ، جو گزشتہ سال سے ایک لاکھ زائد ہے اس سلسلے میں ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب نے کالجز کو اہداف دے دیئے ہیں۔
ڈی پی آئی کالجز کے ڈاکٹر عاشق کے مطابق پنجاب بھر کے کالجز رواں سال10لاکھ داخلے مکمل کریں گے۔ داخلوں کے اہداف مکمل کرنے کیلئے سہولیات کی کمی کو پورا کیا جائے، کسی جگہ کلاس رومز یا فرنچر کی کمی ہے تو اس کو تعلیمی سال شروع ہونے سے پہلے پورا کیا جائے۔
گذشتہ تعلیمی سال کے دوران پنجاب کے 780 کالجز میں 9 لاکھ طلبہ داخل ہوئے تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button