Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب بھر کے سکولوں میں انرولمنٹ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

سکولوں میں اس وقت موسم گرما کی تعطیلات چل رہی ہیں ، مگر محکمہ سکولز نے داخلہ مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔
تمام اساتذہ اورعملے کو سوموار سے سکولوں میں حاضر ہونے کا پابند کیا گیا ہے، اور ان کو داخلہ مہم کامیاب بنانے کی ہدایت کی گئی ہے جس کی رپورٹ روزانہ کی بنیاد پر دینے کا کہا گیا ہے ۔




















