Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر کے سکولوں میں ڈینگی کے خلاف آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

محکمہ سکولز نے ڈینگی کے خلاف آگاہی مہم شروع کرنے کافیصلہ کیا ہے جس کے لئے تمام سی ای اوز کو مراسلہ ارسال کردیا ہے ۔
جس میں کہاگیا ہے کہ تمام پرائیویٹ اور سرکاری سکولوں میں ڈینگی کے خلاف مہم شروع کی جائے زیر و پیریڈ میں طلبا کوا س سے بچاو کے بارے میں آگاہی دی جائے۔
جبکہ سکولوں میں آگاہی مہم کے سلسلے میں ایونٹ منعقد کرائے جائیں اور ٹیبلوز کے ذریعے آگاہی دی جائے ، اور ن سرگرمیوں کی تفصیل روزانہ کی بنیاد پر ڈیش بورڈ پر جاری کی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button