Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب حکومت نے اساتذہ کو ٹائم سکیل پرموشن دینے پر پابندی عائد کر دی

حکومت نے پنجاب بھر کے چار لاکھ اساتذہ کو ٹائم سکیل دینے پا بندی لگادی آئندہ کسی ٹیچر کو دیگر ڈیپارٹمنٹس کی طرح ٹائم سکیل پرموشن نہیں ملے گی
اساتذہ کے ٹائم سکیل پرموشن پر پابندی سے محکمہ خزانہ کو ماہانہ کروڑوں روپے کی بچت ہوگی۔
جاری مراسلے کے مطابق اس سے قبل ٹائم سکیل پرموشن کی مد میں حاصل کردہ رقم بھی اساتذہ کو واپس کرنا ہوگی۔
ٹائم سکیل پرموشن کی مد میں ہزاروں اساتذہ کو کروڑوں روپے محکمہ خزانہ کو واپس کرنا ہونگے۔


















