Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ،طلبا کے لئے خوشخبری

حکومت نے وسیلہ تعلیم پروگرام میں فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے طلباء کو شامل کرنے کا فیصلہ فرسٹ ایئر کے طالب علموں کو 3500 روپے اور سیکنڈ ایئر کے طالب علموں کو 4000 روپے سہہ ماہى دیا جائے گا ۔اس سلسلے میں ایچ ای ڈی نے اجلاس 24 جون کو طلب کرلیا ہے جس میں اس حکومتی فیصلے کی منظوری دی جائے گی۔


















