Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پنجاب ریسلنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا چناؤ

پنجاب ریسلنگ ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل باڈی کا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا ، جس میں صوبہ بھر سے ڈویژنل عہدیداران نے شرکت کی ۔
اجلاس میں متفقہ طور پر چوہدری ارشد ستار صدر، واثق خان پہلوان سینئر نائب صدر، اکرم خان نیازی نائب صدر ، محمد ریاض جنرل سیکرٹری، محمد اشفاق فنانس سیکرٹری، جبکہ سہیل احمد کو ایسوسی ایٹ سیکرٹری منتخب کیا گیا ۔
عہدیداران کا چناؤ پنجاب سپورٹس بورڈ کی زیر نگرانی ہوا، اجلاس میں ڈویژنل عہدیداران حفیظ بھٹی، عبدالستار، حامد خان پہلوان، سہیل پاشی، شفیق پہلوان، محمد عاطف، شیراجمل، حافظ محمد اسلم، صفدر بٹ اور نیشنل کوچ غلام فرید نے شرکت کی صوبائی عہدیداران کا چناؤ آیندہ 4 سال کے لئے کیا کیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button