Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترینجرائم کی دنیا

پنجاب کانسٹیبلری کیس: سماعت غیرمعینہ مدت کےلئے ملتوی

پنجاب کانسٹیبلری کیس میں مبینہ طور پر ایک ارب 91 کروڑ 33 لاکھ روپے کی مبینہ کرپشن کرکے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا گیا

احتساب عدالت ملتان نے پنجاب کانسٹیبلری کیس میں مبینہ طور پر ایک ارب 91 کروڑ 33 لاکھ روپے کی مبینہ کرپشن کرکے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچانے کے مقدمہ میں گواہوں کی شہادتیں قلمبند کرنے کے لیے سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے۔

گزشتہ روز کورونا وائرس کیس سامنے آنے پر مقدمات ملتوی ہوگئے ہیں جبکہ ایک ملزم قمر محمد خان بری ہوچکا اور دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر وکلاء بحث کے لئے سماعت 3 مئی مقرر ہے۔ریفرنس ایس ایس پی محمود الحسن،ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر کنور محمد خان اور ایس پی میاں عرفان اللّٰہ سمیت 81 ملزمان کے خلاف زیر سماعت ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button