Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب کی تین قائد اکیڈمیوں میں پرنسپل تعینات کردئے گئے

سلیکشن کمیٹی کے سفارشات کی روشنی میں پنجاب کی تین قائد اکیڈمیوں میں پرنسپل تعینات کردیا گیا ، قائد اکیڈمی نواں شہر ملتان کی سینئر سبجیکٹ سپیلسٹ ڈاکٹر سمیرا خان کو قائداکیڈمی چھ نمبر چونگی کی پرنسپل تعینات کردیا گیا، محمد فہیم کو قائد بہاولپور جبکہ ڈاکٹر اشرف علی ہرل کو قائد اکیڈمی چنٹوٹ کا پرنسپل تعینات کیا گیا ہے ۔



















