Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب کے تعلیمی ادارے 2 اگست سے کھلنے کا امکان

تعلیمی اداروں کے حوالے سے این سی او سی کے اجلاس میں فیصلہ نہ ہوسکا ، جس کے بعد یہ اختیار صوبوں کو دے دیا گیا۔
پنجاب میں دو اگست سے سکول کھولے جائیں گے، تاہم کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے سکولز کے اوقات کار کم اور طلبا کو ہفتے میں دو روز بلائے جانے کی تجاویز سامنے آئی ہیں، جس پر جلد فیصلہ کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button