Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب کے 22 اضلاع کے والدین کا مطالبہ تسلیم، پرائمری تک تعلیم اردو میں دی جائے گی

محکمہ تعلیم پنجاب نے پہلے سے لیکر 5ویں جماعت تک تعلیم اردو میں دینے کافیصلہ کیا ہے۔
اس حوالے سے صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے بھی سوشل میڈیا پرتصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے 22اضلاع میں سروے کرایا گیا جس میں85فیصد والدین نے ذریعہ تعلیم اردو کرنے کا کہا اس لئے طلبا کو رٹہ سسٹم سے نجات دلانے کےلئے میڈیم آف انسٹرکشن کو انگریزی سے اردو میں تبدیل کردیا گیاہے۔
سال 2020-21کےلئے پرائمری سطح پر نصاب اردو میں جاری کردیا گیا ہے ،پرائمری سطح پر 40لاکھ بچے اردو میں تعلیم حاصل کریں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button