Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب گورنمنٹ ایمپلائز( اگیگا ) کی احتجاجی ریلی ،حکومت کے خلاف نعرے بازی

پنجاب گورنمنٹ ایمپلائز( اگیگا ) کے زیر اہتمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ملتان گورنمنٹ پائلٹ ہائیر سیکنڈری سکول ملتان میں لیہ, میاں چنوں, خانیوال, لودھراں ,بہاول پور اور شجاع آباد کے قائدین کا اجلاس ہوا اور بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئ۔ جس کی قیادت مرکزی سیکرٹری جنرل پنجاب آیس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن پنجاب محمد اقبال ندیم پُھل مرکزی سیکریٹری انفارمیشن پنجاب ایس ای ایس پنجاب محمد یونس خان لودھی ,چوہدری محمد اسلم , چیف آرگنائزر ہیڈ ماسٹرز ایسوسی ایشن پنجاب و سرپرست ایس ای ایس پنجاب رانا محمد اسلم انجم,۔صدر ایس ای ایس ضلع ملتان رانا دلشاد علی ,راو ساجد مصطفے, رانا رمضان ,ایم ایم ناصر, حسن فاروقی,چوہدری محمد سعید ,شہزاد ظفر رانا محمد اجمل,محمد عالمگیر, مختار انصاری, راو ایاز ,عبدالباسط,عبدا الرزاق سڈھر اختر خاں سیال,چوہدری محمد علی۔عارف ہارون خان۔جمیلالراحمن۔سردار قمر۔نصیر احمد۔مہر سعید عالم۔حبیب سمرا۔دانا پرویز۔مہر محمد الیاس مہار۔جاوید اقبال 74۔10R.رانا محمد صدیق۔مہرمحمد قاسم خانیوال کےعلاوہ اساتذہ کی کثیر تعداد نے بھرپور شرکت کی، اور اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے خوب نعرے بازی کی گئی ۔

اور اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ لاہور دھرنے میں بھرپور شرکت کی جائے گی ،کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button