Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پہلی سے لیکر 8ویں جماعت کے طلبا کےلئے خوشخبری،اسسمنٹ کی مدت میں توسیع

پنجاب ایگزامینشن کمیشن نے سکولوں میں اسسمنٹ کی مدت میں توسیع کردی جاری ہے ۔

مراسلے کے مطابق کورونا کی تیسری لہر سے متاثرہ 13 اضلاع، جہاں تعلیمی ادارے بند ہیں، اُن اضلاع میں پیک کی جانب سے سکول بیسڈ اسسمنٹ کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ۔
نئی تاریخوں کے مطابق امتحانات 7 سے 25 جون 2021 تک لئیے جائیں گے جبکہ نتائج کا اعلان 30 جون 2021 کو کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button