Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیف نے پارٹنر سکولوں کو ایک ارب 42 کروڑ کی ادائیگی کےلئے فنڈز جاری کردئے

منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اسد نعیم کی ہدایت پر پیف پروگرامز فاؤنڈیشن اسسٹڈ سکول، ایجوکیشن وؤچر سکیم اور نیو سکول پروگرام سے منسلک تمام پارٹنر سکولوں کو 1ارب 42کروڑ 8لاکھ13ہزار روپے جون کی پیمنٹس کی مد میں جاری کر دیے گئے ہیں۔ جبکہ پارٹنر سکولوں کے مارچ کے بقایا جات بھی ادا کر دیے گئے ہیں۔
ایم ڈی پیف اسد نعیم کی جانب سے تمام چیکس سائن ہو کر بنک میں جمع کروا دیے گئے ہیں۔ تمام سکولوں کی جون کی پیمنٹس اور بقایا جات اُن کے اکاؤنٹس کے ذریعے ملنا شروع ہو گئے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button