Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیف نے 18سال اور اس سے زائد عمر کے طلباء کی ویکسی نیشن کو لازم قرار دے دیا

پیف حکام کی طرف سے مراسلے میں کہاگیا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت کی روشنی میں پیف سے الحاق شدہ سکولوں میں 18سال اور اس سے زائد عمر کے طلباء کی ویکسی نیشن کےلئے اقدامات اٹھانے کافیصلہ کیا گیا ہے ۔
تمام پارٹنرز کوہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے سکول کے بچوں کو جن کی عمر18سال ہے ، جو SIS میں مہیا کی گئی ہے ، ان کی ویکسین کرانے کے بعد جلد سے جلد رپورٹ ارسال کی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button