Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

وزارتِ خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے، تاہم پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ پٹرول کی قیمت 119روپے80پیسےفی لیٹر، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 116روپے53پیسےفی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔
وزارت خزانہ کے مطابق لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے10پیسےفی لیٹرکا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ مٹی کےتیل کی قیمت میں 81پیسےکااضافہ کیاگیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button