Breaking NewsEducationتازہ ترین
پیک کے زیراہتمام ہونے والے امتحانات کی رپورٹ تقریب میں دینے کافیصلہ

پنجاب ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام سکول بیس اسسمنٹ مکمل ہوچکی ہے جس کے نتائج کی تیاری آخری مراحلے میں ہے۔
جس پر مراسلہ جاری کیا گیا ہے، جس میں کہاگیا ہے کہ تمام سی ای او ز، اے ای او اوردیگر تعلیمی افسر اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کے علاقے میں کم سے کم ایک سکول میں بڑی تقریب منعقد کی جائے جس میں والدین کو بلا کران کے بچوں کی پراگرس رپورٹ ان کے حوالے دی جائے ، تقریب کا انعقاد سکول کونسل کی مدد سے کیا جائے۔




















