Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

پی آئی اے کا جشن آزادی پر رعایت کا اعلان

پی آئی اے کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر ٹکٹس کے نرخوں میں خصوصی رعایت کا اعلان کر دیا گیا۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق جشن آزادی کی خوشی کے موقع پر مسافروں کے لئے تمام اندرون ملک پروازوں پر 14 فیصد رعایت کی پیش کش کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
ٹکٹس پر خصوصی رعایت 14 سے 16 اگست تک کے لئے ہوگی۔ ٹکٹس فوری فروخت کے لئے دستیاب ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button