Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پی ایس ایل:جوناتھن پشاور زلمی کا حصہ بننے کےلئے بے تاب

آسٹریلوی بلے باز جوناتھن ویلز پشاور زلمی کے اسکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔وہ اپنی قرنطینہ کی مدت مکمل کرنے کے بعد اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔
متحدہ عرب امارات کے فاسٹ باؤلر ظہور خان کو ویسٹ انڈیز کے آلراؤنڈر آندرے رسل کی جگہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل کرلیا گیا ہے۔
پشاور زلمی کے ڈیوڈ ملر، فابیئن آلین اور فیڈل ایڈورڈز کا ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 میں سفر مکمل ہوگیا ہے۔ یہ تینوں کھلاڑی جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیزکے مابین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز میں اپنے ممالک کی نمائندگی کریں گے۔دوسری جانب، پشاور زلمی کے عمران رندھاوا ویزہ مسائل کے باعث ابوظہبی روانہ نہیں ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button