Breaking NewsNationalتازہ ترین
چوہدری بابر گجر کو ایکسین میپکو ڈویژن کبیروالہ تعینات کر دیا گیا

میپکو اتھارٹی نے چوہدری بابر گجر کو ایکسین میپکو ڈویژن کبیروالہ تعینات کیا ہے۔
ایس ڈی او سے بطور ایگزیکٹو انجینئرترقی کے بعد ان کی یہ شعبہ آپریشن میں پہلی تعیناتی ہے انہوں نے چارج لےکر کام شروع کردیا ہے۔



















