Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈاکٹر امان اللہ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے ممبرسلیکشن بورڈ تعینات

زکریا یونیورسٹی کے شعبہ شماریات کے سربراہ اور کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ کو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کا ممبر سلیکشن بورڈ بنادیا گیا۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سینڈیکیٹ کے فیصلے کے مطابق تین ممبران سلیکشن بورڈ بنائے گئے ہیں، جن میں پروفیسر ڈاکٹر ناہید قادر، پروفیسر ڈاکٹر ساجد رشید احمد اور پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button