Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ڈینگی ایپ کام چھوڑ گئی، استاتذہ پھر خوار

محکمہ سکولز کو ڈینگی مچھر کا اتنا خوف ہے کہ اساتذہ کو عید کے روز بھی اس کے خلاف کارروائی کےلئے سکولوں میں جانا پڑا کام اتنا بڑھا کہ ڈینگی ایپ کام چھوڑ گئی ۔

سکولوں میں انسداد ڈینگی کے سرگرمیوں کا مانیٹر کرنے والی ایپ کام چھوڑ گئی جس کی وجہ سے اساتذہ کو مسائل کو سامنا ہے حکام کا کہنا ہے کہ ڈینگی ایپ کو اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے۔جس کی وجہ سے ایپ کام نہیں کر رہی ، ممکن ہے ایک دو دن یہ مسئلہ جاری رہےگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button