Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کالجز میں تعینات اسسٹنٹ لائبریرین کو گریڈ 17دینے کا فیصلہ

فنانس ڈیپارٹمنٹ نے مراسلہ جاری کیا ہے کہ ایسے اسسٹنٹ لائبریرین جو سکیل16میں بھرتی ہوئے اور ان کی تعلیم بی اے ،بی ایس سی اورڈپلومہ تھا اور انہوں نے سروس کےدوران ایم اے کی ڈگری بھی حاصل کرلی ان کی فہرستیں جلد سے جلد ارسال کی جائیں تاکے ان کو گریڈ17دیا جاسکے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button