Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترینجرائم کی دنیا

کرپشن کا برا انجام،عہدے سے تنزلی کردی گئی

لائن سپریٹنڈنٹ I محموداحمد کی ایک کیس میں الزامات ثابت ہونے پر ایک سال کے لئے لائن سپریٹنڈنٹ IIکے عہدے پر تنزلی کردی.

کرپشن کا برا انجام،عہدے سے تنزلی کردی گئی
لائن سپریٹنڈنٹ I محموداحمد کی ایک کیس میں الزامات ثابت ہونے پر ایک سال کے لئے لائن سپریٹنڈنٹ IIکے عہدے پر تنزلی کردی.

سپریٹنڈنگ انجینئر میپکو ملتان سرکل محمد منور خان نے محکمانہ کیسز کا فیصلہ سناتے ہوئے ایک لائن سپریٹنڈنٹ کو سزائیں دینے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

پاکستان واپڈا ایمپلائز ای اینڈ ڈی رولز 1978ء کے تحت کاروائی کرتے ہوئے میپکو ممتازآبادڈویژن میں تعینات لائن سپریٹنڈنٹ I محموداحمد کی واپڈا ٹاؤن سب ڈویژن ملتان تعیناتی کے دوران بننے والے ایک کیس میں الزامات ثابت ہونے پر ایک سال کے لئے لائن سپریٹنڈنٹ II کے عہدے پر تنزلی کردی ہے جبکہ دوسرے کیس میں الزام ثابت ہونے پر موجودہ سکیل میں ایک سال کے لئے ایک درجہ کمی کردی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button