Paid ad
Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ، تین گرفتار

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے۔

ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی ہدایت گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ 3 کاروباری مراکز سیل کردئے گئے ہیں۔کورونا ایس او پیز نظر انداز کرنے پر9 بسوں کو چالان کردیا گیا ۔

کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر مجموعی طور پر 88ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button