Breaking NewsEducationتازہ ترین
کورونا ویکسین نہ کرانے والے اساتذہ کا سکولوں میں داخلے پر پابندی

کورونا ویکسینیشن نہ کرانے والے اساتذہ و ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا۔
حکومت نے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کے اساتذہ و ملازمین کی 100 فیصد کورونا ویکسی نیشن کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
پرائیویٹ سکولوں کے اساتذہ و ملازمین کے بھی کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ چیک ہوں گے۔



















