Breaking NewsEducationNationalتازہ ترین
کورونا کیسسز میں اضافہ سترہ اضلاع میں سرکاری ونجی سکولز مکمل بند

کرونا کے وار نہ رک سکےتباہی بڑھنےلگی جس پر حکو مت کو بڑا قدم اٹھانا پڑا۔
گذشتہ تیرہ اضلاع میں سے چار مزید اضلاع جھنگ ،اوکاڑہ ، خانیوال اور بکھر کو شامل کیا گیا ہے۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے کے مطابق 17 اضلاع میں تمام کلاسسز عید تک بند رکھنے کا حکم دیا گیا ہے، نہم دہم اور گیارہویں بارہویں کی کلاسسز ایس او پیز کے تحت جاری رہی گی۔


















