Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

گریڈ 16 کے ای ایس ٹیز کے سکالرشپ روک دیے گئے

پنجاب بینیولینٹ فنڈ بورڈ لاہور نے گریڈ 16 کے ای ایس ٹیز کے سکالرشپ روک دیے ہیں ۔
بورڈ ان کو گزیٹڈ تسلیم کرنے سے گریزاں ہے، حالانکہ گزشتہ کئی سالوں سے ای ایس ٹی ٹیچرز یہ سکالرشپ مرکزی دفتر بینیولینٹ فنڈ بورڈ الفلاح بلڈنگ لاہور سے ہی حاصل کررہے تھے، لیکن اس سال اچانک بورڈ کو خیال آگیا کہ گریڈ 16 میں کام کرنے والے ای ایس ٹیز گزیٹڈ نہیں ہیں ۔
سکالرشپ کا معاملہ لٹک گیا ہے اب نہ لاہور آفس اسے منظور کررہا ہے اور نہ ہی ڈسٹرکٹ میں یہ جمع ہوا، ای ایس ٹیز ایسوسی ایشن نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button