Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

گورنمنٹ گرایجویٹ کالج شاہ رکن عالم میں امن سیمینار

گورنمنٹ گرایجویٹ کالج شاہ رکن عالم میں امن سیمینار کا انعقاد ” ڈسٹرکٹ وویمن پیس فورم ll "کے تحت ” کیا گیا، جس میں ایم پی اے سبین گل مہمان خصوصی تھیں۔
شرکاء نے معاشرے میں امن اور رواداری کے پھیلاؤ اور عدم برداشت کے خاتمے اور نفرت انگیز باتوں، تقاریر کی روک تھام کیلئے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا، اور سب نے عہد کیا کہ ہم سب اپنے اپنے گھروں اور علاقوں میں امن اور رواداری کو قائم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button