Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ہائیڈرو یونین میپکو کے عہدیدار احتجاج کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

میپکو ملتان کی سب ڈویژن منظورآباد کے چیئرمین سجاد حیدر اسلام آباد میں دوران احتجاج دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئے ۔
ان کی نماز جنازہ آ 10 نومبر 2021ء صبح 10 بجے مسجد عمر بن خطاب ٹی چوک شاہ رکن عالم کالونی ملتان میں ادا کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button