Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

یونین کونسلوں کی خصوصی صفائی مہم کا پلان تیار

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے یونین کونسلوں کی خصوصی صفائی مہم کا پلان تیار کر لیا ہے۔

لوڈر سکواڈ، سپیشل صفائی سکواڈ اور لوڈر رکشے صفائی مہم میں حصہ لیں گے۔

ایم ڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی فخرالاسلام ڈوگر نے پہلے مرحلے میں یونین کونسل 49 اور50 میں خصوصی صفائی کا ٹارگٹ دیا ہے۔

یونین کونسل کے خالی پلاٹوں، کونوں اور کھدروں سے تمام کوڑا اور کچرا اٹھانے کی مہم شروع کر دی گئی ہے۔

ان یونین کونسلوں میں سڑکوں،گلیوں اور محلوں میں صفائی مہم جاری ہے۔کمپنی ورکرز کو ڈور ٹو ڈور ویسٹ کلیکشن کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔افسران کو صفائی کی کی بھر پور مانیٹرنگ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

شیڈول کے مطابق روزانہ دو سے تین یونین کونسلوں کو خصوصی صفائی کے لئے ٹارگٹ کیا جائے گا۔کنٹینرز کی بہترین صفائی اور مرمت بھی پلان میں شامل ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button