Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

یونیورسٹیوں اور کالجوں میں بھی موسم گرما کی تعطیلات شروع

پنجاب کی سرکاری یونیورسٹیوں اور کالجوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔
محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، جس کے مطابق یونیورسٹیز اور کالجز 12 جولائی سے 31 جولائی تک بند رہیں گے،نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹیوں کو امتحانات لینے کی اجازت ہوگی ، تاہم بورڈز امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button