Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

یکساں نصاب نافذ نہ کرنے والے پنجاب کے پرائیویٹ سکولوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

پرائیویٹ سکولوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یکساں نصاب لاگو نہ کرنے والے پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس ضمن میں متعلقہ ایجوکیشن اتھارٹی کی جانب سے سکولوں کو وارننگ کے 30 روز بعد رجسٹریشن کینسل کر دی جائے گی،یہ فیصلے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہان کے اجلاس میں کیے گئے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button