Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

یکساں نصاب کے لئے اساتذہ کی رجسٹریشن کا عمل شروع

یکساں نصاب کے لئے اساتذہ کی رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا گیا، اے ای اوز کی ڈیوٹیاں لگادی گئیں۔ اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ یکساں نصاب کے سلسلے میں اساتذہ کی آن لائن ٹریننگ کی جائے گی جس کےلئے تما م پرائمری سکولوں کے پرائیویٹ اور سرکاری اساتذۃ کی رجسٹریشن کاعمل شروع کردیا گیا ہے ، جو 5 جولائی تک جاری رہے گا، تمام سی ای اوز اپنے اے ای اوز کو ہدایت کریں کہ وہ 5 جولائی تک رجسٹریشن کو ہرحال میں مکمل کرائیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button