Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

11ویں کے امتحان کی ڈیٹ شیٹ فائنل ہوگئی

صوبے بھر کے تعلیمی بورڈزنے 11ویں جماعت کی ڈیٹ شیٹ کا اعلان کردیا ۔
تفصیل کے مطابق صوبے بھر کے تعلیمی بورڈ ز نے گیارہویں جماعت کے امتحانات کے لئے ڈیٹ شیٹ فائنل کرلی گئی،گیارہویں جماعت امتحانات 12 اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا، امتحانات بارہ اگست سے 26 اگست تک جاری رہیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button