Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا
سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران 11 مبینہ دہشت گرد مارے گئے

صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے آپریشن کے دوران 11 مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔
کوئٹہ کے علاقے مستونگ میں سی ٹی ڈی نے آپریشن کیا فائرنگ کے تبادلے میں 11 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
دہشت گردوں کے زیر استعمال کمپاؤنڈ سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔
سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔



















