Paid ad
Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا

کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ملتان کی کارروائی ،7کروڑ کی اشیا برآمد

کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ملتان ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے ایک بس اور دو کنٹینر قبضے میں لئے۔جنکی مجموعی مالیت 7کروڑ 70لاکھ ہے۔
تفصیل کے ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس ملتان عثمان باجوہ کی ہدائیت پر سپرنٹنڈنٹ ملک ناصر، انسپکٹرز عدنان چانڈیو۔ حافظ یونس۔ جمیل حیدر اور محسن شاہ پر مشتمل ٹیم تشکیل دی۔

جنھوں نے کارروائی کرتے روجھان سےدو کنٹینر قبضے میں لئے۔ جس سے کپڑا۔ رسی( نائیلون) 500 بوری چھالیہ۔چائنہ نمک اور صابن کی کھیپ برآمد کی۔جس کی مالیت 7 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔
اس طرح بس سے خشک دودھ۔کپڑا۔شاپر۔صابن۔ایرانی سرف۔چاکلیٹ سمیت متفرق سامان برآمد کیا گیا۔جس کی مالیت 70 لاکھ روپے بتائی جارہی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button