Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا
30 دن میں 1470 دکاندار گرفتار

ضلع انتظامیہ ملتان نے ماہ جولائی میں قیمتوں کی پڑتال کے حوالے سے پنجاب کے تمام اضلاع کے مقابلے میں ٹاپ پوزیش حاصل کرلی ہے۔
ایک ماہ کے دوران 4470 دکانوں پر اشیائے ضروریہ کی قیمتیں چیک کی گئیں ، جن میں سے 1403 دکاندار گرانفروشی میں ملوث پائے گئے ، جنہیں مجموعی طور پر 56لاکھ97ہزار روپے جرمانہ کیا گیا ۔6 گرانفروشوں کو موقع پر گرفتار کیا گیا ،جبکہ 12 گرانفروشوں کے خلاف مقدمات درج کرائے گئے۔



















