Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

5ویں کی اسسمنٹ اور 8ویں کے امتحان کے لئے ڈیٹ شیٹ جاری

پنجاب ایگزامینشن کمیشن نے 5ویں کی اسسمنٹ اور 8ویں کے امتحان کے لئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی، جس کے مطابق 11جون کو اردو، 12کو میتھ، 14 جون کو انگلش اور 15 جون کو سائنس کے امتحانا ت ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button