Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ریلوے نے کرائے میں اضافہ کردیا

پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر پاکستان ریلوے نے تمام ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا۔
پاکستان ریلوے نے تمام ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا، اس حوالے سے ترجمان نے کہا ہے کہ فریٹ ٹرینوں کا کرایہ 5فیصد اور مسافرٹرینوں کا 10فیصد بڑھایا جائے گا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ مسافرٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ یکم نومبر اورفریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ 5 نومبر سے ہوگا۔ٹرینوں کے کرایے بڑھانے کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دی گئی تھی اور کمیٹی نے 15 فیصد کرایے بڑھانے کی تجویز دی تھی، تاہم وزارت ریلوے نے مسافروں پرمعاشی بوچھ کم کرنے کے لیے یہ فیصلہ کیا۔
پاکستان ریلوے نے کہا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں اضافےکے باعث کرائے میں اضافہ کیا جارہا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button