Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نہم جماعت کے سالانہ امتحان کا آغاز ، لوڈ شیڈنگ نے حا ل بے حال کردیا

تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام نویں کے امتحانات شروع ہوگئے ۔

گزشتہ روز میپکو انتظامیہ نے اپناوعدہ پورا نہ کیا، اور لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رکھ،ا جس کی وجہ سے بچوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

جبکہ کنٹرولر ذرائع رپورٹ کے مطابق تمام امتحانی مراکز میں دفعہ 144 نافذ رہی ، پہلے روز پانچ مضامین کا پیپر لیا جائے گا۔

پانچ مضامین میں بزنس اسٹیڈیز، لباس و پارچہ بافی، فارسی، سوکس اور وڈ ورکنگ شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button