Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ہائیڈرو رہنماوں کی لیاقت علی میمن سے ملاقات

ریجنل چیئرمین میپکو چوہدری غلام رسول گجرنے ڈائریکٹر جنرل ایچ آر & ایڈمن میپکو لیاقت علی میمن سے عہدےداروں کے ہمراہ ملاقات کی ، جس میں ڈیلی لیبر کی ویجز بڑھانے کے حوالے سے گفتگو ہوئی، انہوں نے مطالبات پر اعلیٰ حکام تک پہنچانے کی یقینی دہانی کرائی۔
ریجنل چیئرمین نے کہا مزدوروں کے مسائل اور انکے حل کے حوالے سے ہائیڈرو یونین مکمل جان فشانی کے ساتھ برسر پیکار ہےعہدیداران کے وفد میں ریجنل چیئرمین ریونیو شکیل بلوچ،ریجنل سیکرٹری سجاد بلوچ رانا محمد انور،چودھری محمود امجد،رانا زاہد جاوید،سید عاطف زیدی،محمد سلیمان بلوچ،مسعود علوی،رانا محمد عمران،الطاف مہار،چوہدری اظہر،عرفان باجوہ میٹنگ میں موجود تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button