Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ ویمن یونیورسٹی میں ورکشاپ اور پوسٹرسازی کے مقابلے

شعبہ سوشیالوجی، وومن یونیورسٹی ملتان خواتین کے خلاف تشدد اور امتیازی سلوک کو اجاگر اور روک تھام کرنے کے لیے 22 نومبر سے 13 دسمبر تک 16 روزہ سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا ہے۔
اس سلسلے میں سیمینار، طلباء کی دستاویزی مشاورت، آن لائن سیشن، واک، فلاحی کام، انٹرایکٹو سیشن، کمیونٹی ڈسکشن شامل ہیں۔
تقریب کے فوکل پرسن پروفیسر عائشہ خان ( چیئرپرسن شعبہ سوشیالوجی) ہیں۔
اس موقع پر پروفیسر عائشہ خان نے کہا کہ خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد ایک عالمی مسلہ ہے، یہ تمام خواتین اور ہم سب کے لیے ایک اخلاقی تنزلی ہے، یہ پائیدار ترقی اور جامع، انصاف پسندی کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے۔
اس کی روک تھام کیلئے ہمیں موثر حکمت عملی اختیار کرنے کی ضرورت پر ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button