Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا : ایل ایل بی کے امتحانات منسوخ ، مراسلہ جاری

زکریا یونیورسٹی نے ایل ایل بی پارٹ فرسٹ کے ضمنی امتحان 2020کی منسوخی کا مراسلہ جاری کردیا ۔
تفصیل کے مطابق "ڈی رپورٹرز” نے تین روز قبل ایل ایل بی کے امتحانات ملتوی ہونے کی خبر شائع کی تھی جس کا گزشتہ روز نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے۔
جس میں کہاگیا ہے کہ بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر امتحان ملتوی کیا جاتا ہے ، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button