Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نئے تعمیر ہونے والے اور اپ گریڈ ہونے والے سکولوں کےلئے اساتذہ کی اسامیوں کی تعداد طلب

محکمہ سکولز نے نئے تعمیر ہونے والے اور اپ گریڈ ہونے والے سکولوں کےلئے اساتذہ کی اسامیوں کی تعداد طلب کرلی۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ پنجاب بھر کی ایجوکیشن اتھارٹیز کے سی ای او نئے بننے والے اور اپ گریڈ ہونے والے سکولوں میں اساتذہ اور عملے کی اسامیوں کی تفصیل سکول انفارمیشن سسٹم میں اپ لوڈکریں۔
اس کے ساتھ نئی اسامیاں قائم کرنے کی منظوری کا مراسلہ بھی اپ لوڈ کریں تمام سی ای اوز یہ اسائمنٹ سات دسمبر کی شام تک لازمی مکمل کریں تاکے دسمبر میں ہونے والے اساتذہ کے تبادلوں میں مدد گار ثابت ہو۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button