Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکول اساتذہ کا مطالبہ پورا ؛کا بینہ کی پی پی ایس سی امتحان کے بغیر ریگولر کرنے کی منظوری

پنجاب کابینہ نے گریڈ 16 میںاین ٹی ایس ٹیسٹ پاس ٹیچرز کو بغیر پی پی ایس سی ٹیسٹ ریگولر کرنے کی منظوری دے دی۔
جس کے بعد اساتذہ کو دیرینہ مطالبہ پورا ہوگیا جس کےلئے بڑا احتجا ج کیا گیا تھا اور اساتذہ پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس بھی استعمال کی گئی تھی۔
مختلف ٹیچرز یونینز نے منظوری کو خوش آئند قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ جب تک نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوتا حکومت کےکسی بھی فیصلے پر یقین نہیں کیا جاسکتا ۔


















