Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ایس پی سی اے پی سی بی ونٹر کلب کرکٹ لیگ

او کلب ملتان نے عبدالحفیظ میموریل کو51 رنز سے ہرادیا۔ ایس پی سی اے پی سی بی ونٹر کلب کرکٹ لیگ میں اے او کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ چالیس اوورز میں 6کھلاڑیوں کے نقصان پر 253 رنز بنائے۔
حافظ عثمان عربی نے 62۔سلیم شہزاد ۔58۔نعمان ظفر نے 45 رنز بنائے ۔عبدالحفیظ میموریل کی جانب سے شعیب احمد نے 2 جب کہ ناصر نے ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا۔ بعد میں کھیلتے ہوئے عبدالحفیظ میموریل تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 202 رنز بنا سکی ۔شعیب احمد ۔47۔سلمان ریاض ۔38۔اور توقیر احمد قریشی نے 32 رنز بناے ۔اے او کلب کی طرف سے عمران شاہ ۔محمّد احمر نے 3۔3۔جب کہ سلیم شہزاد نے دووکٹ حاصل کی ۔ندیم اقبال ۔دلشاد علی ایمپائرز جبکہ بلال حنیف سکورر تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button