Breaking NewsEducationتازہ ترین
انٹرمیڈیٹ کا سپیشل امتحان آج سے شروع ہوگا

تعلیمی بورڈ ملتان ثک زیراہتمام انٹرمیڈیٹ کا سپیشل امتحان آج سے شروع ہوگا۔
انٹرمیڈیٹ کا سیپشل امتحان آج سے شرو ع ہوگا، جس میں سات ہزار 500طلبا شرکت کریں گے ۔
کنٹرولر امتحانات ذرائع کے مطابق ا متحانات کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے ۔


















