Breaking NewsEducationتازہ ترین
لیڈر شپ پرگرام کا افتتاح 29نومبر کو ہوگا، مراد راس مہمان خصوصی ہونگے

اے ای او لیڈ ر شپ پرگرام کا افتتاح 29نومبر کو ہوگا۔
بتایا گیا ہے کہ اے ای او لیڈر شپ پروگرام کا افتتاح قائد اکیڈمی لاہور میں ہوگا ،جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر مراد راس ہوں گے۔
صوبے بھر کے سی ای اوز ، ڈی ای اوز اور دیگر تعلیمی افسر ویب نار کے ذریعے اس افتتاحی تقریب میں شرکت کریں۔
اس سلسلے میں مراسلہ جاری کردیاگیا ہے



















