Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی:ایل ایل بی تین سالہ پروگرام کے طلبا کےلئے خوشخبری

زکریا یونیورسٹی ملتان نے ایل ایل بی تین سالہ پروگرام کے داخلہ کی مدت میں توسیع کردی گئی ۔

اب 25 مئی تک داخلہ فارم جمع کرائے جاسکیں گے، ایل ایل بی تین سالہ پروگرام کے ضمنی امتحانات کے داخلہ فارم کی مد ت میں اضافہ کردیا۔

یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق کورونا کی وجہ الحاق شدہ کالجز کو درپیش مشکلات کی وجہ سے تیسری بار مدت میں اضافہ کیا گیا ہے، اب امیدوار 25 مئی تک داخلہ فارم جمع کراسکیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button