Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

میپکو:لائن مین ون کےلئے ہونے والے امتحانات کے نتائج جاری کردئے گئے

ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) ریجنل ٹریننگ سنٹر کے پرنسپل رفاقت علی شاہ نے رحیم یارخان سرکل کے لائن مین IIسے لائن مین I کے ٹی 300 کے محکمانہ ترقی امتحان کے نتائج جاری کردئیے ہیں۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹرایچ آر اینڈ ایڈمن عاصم علی جاوید کے مطابق پروموشن امتحان میں کل21ملازمین نے شرکت کی اور کامیابی حاصل کی۔

کامیاب ہونے والے لائن مین IIعہدے کے ملازمین میں جمشید اختر، حق نواز، زاہد حسین، عنایت اللہ، وسیم ارشد، حافظ اختر حسین، سمیع اللہ، محمد بن لطیف، محمد سوالی، طارق مسعود، غلام یاسین، آصف علی شہزاد، حسن فرید، سلمان اشرف، محمد اسحاق، ریاض احمد، محمد عرفان، عبدالرحیم اور حشمت علی شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button